اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ کل چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت ہوجائے گی۔اعتزاز احسن نے کہا کہ سیشن کورٹ کا فیصلہ کل سسپنڈ ہوجائے گا، اگر قید ہوتی ہے تو پیر کو چیئرمین پی ٹی آئی رہا ہوجائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ معاملہ اب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جائے گا، سمجھ نہیں آرہا کہ کیس بار بار ایک ہی جج کے پاس کیوں بھیجا گیا۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…