اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشترکہ مفادات کونسل نے نئی مردم شماری کی منظوری دی تھی تاہم بعد ازاں اس فیصلے کو موخر کر دیاگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا جس میں تمام صوبوں کے وزرائے اعلی بھی موجود تھے۔
اجلاس کے دوران گزشتہ مردم شماری کے حوالے سے تحفظات کا بھی اظہار کیا گیا۔مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں نئی مردم شماری کی تجویز دی گئی جس کو تمام شرکا نے متفقہ طور پر قبول کر لیا تاہم بعد میں اس فیصلے کو موخر کر دیا گیا۔
مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس…
ماہرہ اور شاہ رخ خان 2017 میں فلم رئیس میں ایک ساتھ بڑے پردے پر…
میلبرن(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ اور محمد حسنین میں سے ایک…
پہلے کئی آرمی چیفس کو توسیع دی گئی جسے سویلین حکومتوں کو پارلیمنٹ سے تائید…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) عدالت نے سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی…