الحمد للہ میں درست ثابت ہو گیا، پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری پر عمر فاروق ظہور کا ردعمل


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر عمر فاروق ظہور نے ٹوئٹر پر ردعمل میں کہا کہ الحمدللہ میں درست ثابت ہو گیا۔ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کرپشن کے مرتکب قرار پائے، عدالت نے میرا موقف درست تسلیم کر لیاکہچیئرمین پی ٹی آئی نے 2 ملین ڈالرز میں مجھے گھڑی فروخت کی۔
عدالت نے میرا موقف درست تسلیم کر لیا کہ گھڑی فرح خان کے ذریعے دبئی میں بیچی گئی، عمر فاروق ظہور کا کہنا تھا کہ عدالت اور شواہد سے میرے موقف کی تصدیق ہوئی۔اسلام آباد کی سیشن عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین کو تین سال قید کی سزا سنا دی ہے اور انہیں گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ عمر فاروق ظہور نے انکشاف کیا تھا کہ سابق وزیراعظم کی توشہ خانہ کی قیمتی گھڑی فرح خان سے تقریباً 2 ملین ڈالرز میں خریدی تھی۔انہوں نے اس گھڑی کو ہیرے کی طرح قیمتی قرار دیا تھا کیونکہ اس پر خانہ کعبہ کی تصویر تھی۔

Recent Posts

ذہن نشین کر لیں آئینی بینچ ازخود نوٹس لے سکتا ہے، جسٹس محمد علی مظہر

26ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پروسیجر تبدیل ہوا ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے…

12 mins ago

آوان بم برآمدگی کیس کے ملزم کو جیل سے رہا کرنے کا حکم

کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائی کورٹ نے آوان بم برآمدگی کیس کے ملزم یونس کی سزا…

23 mins ago

لاہور،ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی ڈیکلیئر، اگلے جمعہ، ہفتہ اوراتوار مکمل لاک ڈاؤن پرغور

لاہور (قدرت روزنامہ) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی…

23 mins ago

دھند کے باعث فلائٹ آپریشن شدید متاثر ، 11 پروازیں منسوخ ، 53 تاخیر کا شکار

کراچی(قدرت روزنامہ)شدید دھند کی وجہ سے مختلف ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثرہونے سے 11…

39 mins ago

نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو کیوں چھوڑا ؟وجہ بتادی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کے معروف سابق کھلاڑی نوجوت سنگھ سدھو نے پانچ سال بعد…

52 mins ago

’لگتا ہے فخر زمان کو ایک اور نوٹس آئے گا‘، حارث رؤف نے یہ بات کیوں کہی؟

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…

57 mins ago