میرا کا غیبی طاقت رکھنے کا دعویٰ


کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی معروف اداکارہ میرا نے ایک نجی ٹی وی شو میں دعویٰ کیا ہے کہ انہیں جنات اور پریاں نظر آتے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میرا جی حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں بطور مہمان مدعو تھیں جہاں انہوں نے اپنے خاندان کے بارے میں بتایا کہ وہ کتنے مذہبی ہیں۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کے دادا ایک حکیم اور بہت مذہبی آدمی تھے۔ ان کے پاس مؤکلوں کو قابو کرنے کی طاقت تھی۔ اور لوگ ان کے پاس اپنی دعاؤں کے لیے آتے تھے اور ان کی دعائیں ہمیشہ پوری ہوجاتی تھیں۔
میرا جی نے مزید بتایا کہ وہ اپنی دادی اور دادا کے پاس رہتی تھی اور ان کے پاس بھی اپنے دادا جیسی طاقت تھی۔ وہ پریوں یا مؤکلوں کو دیکھ سکتی تھیں جو ان کے دادا کے قابو میں تھے۔
واضح رہے کہ میرا پاکستانی اور ہندوستانی فلم انڈسٹری دونوں میں کام کرنے والی اداکارہ رہ چکی ہیں جبکہ وہ پاکستانی ڈراموں کے ساتھ ساتھ رئیلٹی شوز میں بھی نظر آ چکی ہیں۔ مداحوں کی بڑی تعداد ان کی فالوورز ہے۔

Recent Posts

سندھ میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، پنجاب میں اسکولوں کے اوقات تبدیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ اور پنجاب کے بیشتر شہروں میں آج بھی موسم شدید گرم…

2 mins ago

وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلباء پر تشدد پر اظہار تشویش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلباء…

8 mins ago

کرغزستان طلبہ ہنگامہ آرائی، سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبہ پرتشدد کے معاملے…

13 mins ago

پشاور لیڈی ریڈنگ اسپتال کو جاری سرکاری ادویات غیر قانونی طور پر فروخت کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ اسپتال کو جاری کردہ سرکاری…

24 mins ago

زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، طارق بشیر چیمہ کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر پاکستان مسلم لیگ…

27 mins ago

حافظ آباد: ملزمان پاسکو سینٹر سے 5 ہزار باردانہ لوٹ کر فرار ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حافظ آباد میں پاسکو سینٹر سے ملزمان 5 ہزار باردانہ لوٹ کر…

32 mins ago