کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں قلات اسٹیٹ سے متعلق معاہدہ شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ گواہ ہے ہم پہ کسی کا احسان نہیں کہ ہمیں ہندوستان سے آزادی دلائی،بلکہ ہماری ریاست آزاد تھی ہم بلوچوں نے بڑی قربانی دی اور محمد علی جناح کے ساتھ معاہدہ کیا جس کو نفاذ نہ کرنا بہت بڑی خیانت سمجھتے ہیں انہوں نے صدر پاکستان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے طنزیہ کہا کہ انکل عارف علوی فرماتے ہیں عمران خان کے سیاسی تدبر کے لئے عمران خان کی شاگردی اختیار کرنی چاھئے ہماری تجویز ہے عمران خان کو تدبر اسکول کا ہیڈ ماسٹر بنائیں اور عارف علوی پاکستان کی صدارت چھوڑ کر تدبر اسٹوڈنٹس آرگنایزیشن کا صدر بنیں ہمیں بہت خوشی ہو گی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…