پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں سونے کی قیمت میں 1100 روپے فی تولہ کی کمی ریکارڈ کی گئی .

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 700 جبکہ دس گرام کی قیمت 943 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ 90 ہزار 72 روپے پر پہنچ گئی .


عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 1940 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی .

. .

متعلقہ خبریں