مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ)سٹار فٹبالرکریم بینزیما نے عمرہ کرتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی ہے۔ان کے انسٹاگرام سے شیئر کی گئی ویڈیو کو اب تک 3.4ملین سے زیادہ لائیکس مل چکے ہی،
ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا ہے کہ ’بہت خوش ہوں‘۔
یاد رہے کہ ریال میڈرڈ چھوڑنے کے بعد فرانسیسی فٹبالرنے تین سالہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کے الاتحادکلب میں شمولیت اختیار کی ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں 23 ستمبر کو بانی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کر دیا گیا،صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کے ذمہ سال 2030 تک مجموعی طور پر 49 ہزار 629…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)میٹا کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے…