سارہ نے اس تقریب کے لئے معروف ڈیزائنر علی ذیشان کے خوبصورت جوڑے کا انتخاب کیا جبکہ عاطف اسلم نے سنہرے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے . واضح رہے کہ گلوکار نے 2013 میں سارہ بھروانہ سے شادی کی تھی اور ان کے ہاں شادی کے اگلے ہی سال 2014 میں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی جبکہ دسمبر 2019 میں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی . . .
(قدرت روزنامہ)پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبول اداکار و گلوکار عاطف اسلم کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں .
حال ہی میں عاطف اسلم نے لاہور میں منعقدہ شادی کی ایک تقریب میں اہلیہ کے ہمراہ شرکت کی ، اس تقریب میں عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ سارہ بھروانہ ہی توجہ کا مرکز بنے رہے .
متعلقہ خبریں