کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ کو صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بجھوائی جانے کی خبر لغو اور بے بنیاد ہے . ذرائع وزیر اعلیٰ ہاوس
..