کوئٹہ(قدرت روزنامہ) حکومت بلوچستان محکمہ خزانہ کے ایک اعلامیے کے مطابق اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی پیشگی منظوری سے حکومت بلوچستان نے معذور ملازمین کے اسپیشل کنوینس الاؤنس میں اضافے کی منظوری دے دی محکمہ خزانہ نے صوبائی حکومت کے معذور سرکاری ملازمین خصوصی کنوینس الاؤنس کی شرح کو 2000 روپے ماہانہ سے بڑھا کر 4000/- روپیماہانہ کر دیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا واضح رہے کہ یہ خصوصی الاؤنس ان سرکاری ملازمین کے لئے قابل قبول ہو گا جو معذور ملازمین کے کوٹہ پر تعینات کیے گئے ہیں یا پھر سروس کے دوران انہیں کسی مجاز میڈیکل بورڈ کے ذریعے معذور قرار دیا گیا ہے۔
کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی…
زیارت(قدرت روزنامہ)مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد کرلیالیوئز…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈیرہ بگٹی میں مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا ،بلوچستان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لندن میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور بنگلہ دیش کے تجارتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت کرتے ہوئے…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں خضدار کے علاقے کلاڑو میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی…