اداکارہ مہر بانو کی نامباسب لباس میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ مہر بانو کی نامباسب لباس میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔حال ہی میں اداکارہ مہر بانو نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے نیلے رنگ کا نامباسب لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے اُن پر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں مہر بانو کو مغربی لباس میں دیکھا گیا تھا جس کی وجہ سے وہ تنقید کی زد میں آگئی تھیں۔
یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ مہر بانو سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Recent Posts

عید قربان کے لیے جانور لانے والا بیوپاری کانگو وائرس سے جاں بحق

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ سے تعلق رکھنے والے قربانی کے جانوروں کے بیوپاری…

8 mins ago

عالمی قیام امن کے لیے اقوام متحدہ سے دیرینہ وابستگی پر فخر ہے، آئی ایس پی آر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی برادری کے ساتھ مل کر امن کی حفاظت کرنے والوں کے…

13 mins ago

عید الاضحیٰ سے قبل کانگو وائرس کا حملہ، لائیو اسٹاک ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کانگو وائرس کے کیسز سامنے آنے اور ہلاکتوں کے بعد اس وائرس…

20 mins ago

آڈیو لیکس کیس: غیر قانونی سرویلنس جرم، قانون میں سزا موجود ہے، جسٹس بابر ستار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس…

29 mins ago

وزیرِ اعظم نے ملک بھر میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم…

34 mins ago

پاکستان ایک اور جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کے لیے تیار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ایک اور جدید مواصلاتی سٹیلائٹ 30 مئی کو خلا میں بھیج…

35 mins ago