یہ بھی پڑھیں:کیااداکارسیف علی خان نے مذہب بدل لیا ؟ا ہم بیان بھی سامنے آگیا تفصیلات کے مطابق اب سارہ خان کو جلد ننھے مہمان کو گود میں لینے کا بے صبری سےانتظار ہے . انہوں نے اپنی نئی تصویر کے کیپشن میں اپنے ہونے والے بچے کے حوالے سے لکھا ہے کہ’میں تمہیں اپنی گود میں لینے کے لیے بےتاب ہوں . اُن کی یہ تصویر مداحوں سمیت پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاراؤں کی جانب سے بھی خوب پسند کی جا رہی ہے .
. .View this post on Instagram