’ڈان3‘ میں رنویر سنگھ کی ہیروئن کون سی اداکارہ بنیں گی؟


ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اسٹار رنویر سنگھ ڈان فرنچائز کی اگلی فلم میں امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کے آئیکونک کردار کو آگے بڑھائیں گے اور فلمی شائقین منتظر ہیں کہ نئے ڈان کی ہیروئن بننے کا اعزاز کس اداکارہ کو ملے گا۔ فلمساز فرحان اختر نے اپنی نئی فلم ’ڈان3‘ کا ٹیزر جاری کیا جس میں رنویر سنگھ بالی وڈ کے نئے ڈان کی صورت میں سامنے آئے ہیں۔
ڈان کی نئی ہیروئن کے حوالے سے بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے یہ دعویٰ کیا ہے کہ بلاک بسٹر سیریز کی نئی فلم کیلئے کیارا ایڈوانی کا نام فائنل کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ’ستیا پریم کی کتھا‘ کی اداکارہ نے گزشتہ روز فلمساز فرحان اختر سے ملاقات کی ہے اور انہوں نے فلم کیلئے مثبت اشارہ دیا ہے۔


فرحان اختر نے کیارا ایڈوانی کو ’ڈان3‘ کا پلاٹ سنایا جسے اداکارہ نے بہت پسند کیا اور انہوں نے ہیروئن کے کردار کیلئے پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
کیارا یڈوانی فلم میں ’روما‘ کا کردار نہیں کریں گی جو اس سے قبل پریانکا چوپڑا نے شاہ رخ خان کے ساتھ کیے تھے، ان کیلئے فلم میں نیا کردار تخلیق کیا گیا ہے۔

Recent Posts

رؤف حسن پر قاتلانہ حملہ مکار دشمن کی بزدلانہ چال ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے رؤف حسن پر حملے کی…

11 mins ago

رؤف حسن نے پولیس کو ابتدائی بیان میں ملزمان کا بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رؤف حسن نے خود پر…

15 mins ago

لاہور:چودھری پرویز الہیٰ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا…

1 hour ago

ایمانداری سے ٹیکس جمع ہوجائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی: خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایمانداری سے ٹیکس…

2 hours ago

کہیں توہین ہو تو میرا نام سب سے پہلے آجاتا ہے, فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ کسی کی تذلیل کی…

2 hours ago

عمران خان کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کیخلاف ٹیریان وائٹ کیس خارج کرنے…

2 hours ago