کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ کابینہ نے نگراں حکومت کے دور میں تمام محکموں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کردی۔ سندھ کابینہ نے الوداعی اجلاس میں صوبے میں ملازمتوں پر بھرتی سے متعلق فیصلہ کرتے ہوئے نگراں حکومت کے دور میں بھرتیوں پرپابندی عائد کردی۔
کابینہ کے فیصلے کے مطابق نگراں دورحکومت میں صرف سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری بھرتی کے عمل اور ڈونر ایجنسیوں کے تعاون سے شروع کیے گئے ترقیاتی منصوبوں میں بھرتیاں ہوسکیں گی۔
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی…
اس سال ان سات میدان جنگ سمجھے جانی والی ریاستوں میں کسی بھی امیدوار کیلئے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…
اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…
آذر بائیجان 2 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کیلیے تیار ہے، کئی شعبوں سے…