ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو کے بورڈ سے معاہدے کی مدت اگلے برس کے اوائل میں ختم ہوگی اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے وسیم خان سے متعلق فیصلے کے لیے دو ماہ کا وقت مانگ لیا ہے . واضح رہےکہ سابق کرکٹر رمیز راجہ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوئے . . .
لاہور (قدرت روزنامہ) کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے حوالے سے فیصلے کےلئے چئیرمین رمیز راجہ نے دو ماہ کا وقت مانگ لیا . ذرائع کا کہنا ہےکہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور وسیم خان کے درمیان آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت ہوئی .
متعلقہ خبریں