لاہور (قدرت روزنامہ) کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے حوالے سے فیصلے کےلئے چئیرمین رمیز راجہ نے دو ماہ کا وقت مانگ لیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور وسیم خان کے درمیان آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت ہوئی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو
کے بورڈ سے معاہدے کی مدت اگلے برس کے اوائل میں ختم ہوگی اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے وسیم خان سے متعلق فیصلے کے لیے دو ماہ کا وقت مانگ لیا ہے۔واضح رہےکہ سابق کرکٹر رمیز راجہ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوئے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…