وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس پر دستخط کر دیئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس پر دستخط کر دیئے .

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی ایڈوائس منظوری کیلئے گورنر بلوچستان کو بھجوائی جائے گی .

گورنر نے ایڈوائس پر دستخط نہ بھی جئے تو آئندہ 48 گھنٹوں میں صوبائی اسمبلی خود بخود تحلیل ہو جائے گی .


یاد رہے کہ گزشتہ روز گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ایڈوائس پر سندھ اسمبلی تحلیل کر دی تھی .

. .

متعلقہ خبریں