کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس پر دستخط کر دیئے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی ایڈوائس منظوری کیلئے گورنر بلوچستان کو بھجوائی جائے گی۔ گورنر نے ایڈوائس پر دستخط نہ بھی جئے تو آئندہ 48 گھنٹوں میں صوبائی اسمبلی خود بخود تحلیل ہو جائے گی۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ایڈوائس پر سندھ اسمبلی تحلیل کر دی تھی۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں منظورہ شدہ ترقیاتی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن لائن…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا،صوبے میں رواں سال پولیو کے…
کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی…
زیارت(قدرت روزنامہ)مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد کرلیالیوئز…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈیرہ بگٹی میں مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا ،بلوچستان…