اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش میں 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی 20 میچز
کی سیریز کھیلے گی۔بنگلہ دیش کرکٹ میڈیا کے مطابق 19نومبر کو پہلا، 20 دوسرا، 22 نومبرکو تیسرا ٹی20 میچ ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔پہلا ٹیسٹ میچ 26 سے 30 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹیسٹ میچ 4 سے 8 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…