بطور نگران وزیراعظم ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دوں گا، انوارالحق کاکڑ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نگران وزیراعظم نامزد ہونے کے بعد انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بطور نگران وزیراعظم ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دوں گا۔انوار الحق کاکڑنے نگران وزیراعظم نامزد کرنے پر صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہبازشریف اور قائد حزب اختلاف راجہ ریاض احمد خان کا شکریہ ادا کیا ہے، مجھے جو ذمہ داری سونپی گئی ہے انشااللہ اس کواحسن طریقے سے انجام دوں گا۔
علاوہ ازیں انوار الحق کاکڑ کو وزیراعظم کی سیکیورٹی دے دی گئی ہے، وزیراعظم کا سیکیورٹی اسٹاف بلٹ پروف گاڑیوں کے ہمراہ نگران وزیراعظم کی رہائشگاہ پہنچ گیا ہے۔
نامزد نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ جلد ہی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔خیال رہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی جانب سے بھجوائی جانے والی نگران وزیراعظم کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں اور تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 224 ایک اے کے تحت دے دی ہے۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

2 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

2 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

2 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

3 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

4 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

4 hours ago