اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان منزل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن اور امریکن کمپنی ایم ایس سی آئی کے درمیان پنک سالٹ ریفائن کرکے مارکیٹنگ کرنے اور برآمد کرنیکی مفاہمت کی یاد داشت کا معاہدہ طے پاگیا۔
پاکستان منزل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن اور امریکن کمپنی ایم ایس سی آئی کے درمیان طے پانے والے ایم او یو پر دستخط کئے گئے جس کے مطابق امریکن کمپنی ابتدائی طور پر دو سو ملین کی سرمایہ کاری کریگی اور پنک سالٹ ریفائن کریگی اس کے لیے جدید ترین پلانٹ لگائے گی۔
بعد ازاں اس میں سے توسیع بھی کی جائے گی پی ایم ڈی سی کی طرف سے انجنیئر اسد اللہ جبکہ نجی کمپنی کے سی ای او احمد ندیم نے دستخط کئے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…