کراچی (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کل قرعہ اندازی کے ذریعے گاڑیاں، لیپ ٹاپ، سیل فون اور عمرے کے ٹکٹ دیے جائیں گے، لوگ اپنے ساتھ آئی ڈی کارڈ لے کر آئیں۔
مزارِ قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ یومِ آزادی پر قافلہ آزادی نکالیں گے، عوام کل پاکستان کا پرچم لے کر شارع فیصل پہنچیں۔انہوں نے کہا کہ شارع فیصل سے ہم ریلی لے کر نمائش چورنگی تک آئیں گے، کل ہم لاکھوں پرچم تقسیم کریں گے۔
کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی وجہ سےہمارا امیج پوری دنیا میں خراب ہوا۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمیں 9 مئی کے واقعے کو 14 اگست کی خوشی سے تبدیل کرنا ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے…
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…
نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں حکمران اپنے…