کوئٹہ(قدرت روزنامہ) گوادر میں فوجی قافلے پر حملے میں فوج کی جوابی کارروائی سے دو دہشت گرد مارے گئے اور تین زخمی ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 13 اگست کو صبح 10 بجے دہشت گردوں نے ضلع گوادر میں فوجی قافلے پر حملہ کیا، دہشت گردوں نے کارروائی کے دوران چھوٹے ہتھیاروں اور دستی بموں کا استعمال کیا مگر موثر اور تیز ردعمل کے باعث دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی میں سیکیورٹی فورسز یا سول افراد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک میں امن اور خوشحالی کے دشمنوں کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔
لاہور (قدرت روزنامہ) فرح اقرار ایک مشہور اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن میزبان اور سابق…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ رشامی ڈیسائی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ 16 برس…
ممبئی (قدرت روزنامہ) پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز ایک کے بعد ایک ”ڈیٹا بریچ“ کا شکار…
مصر (قدرت روزنامہ)سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پہلی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے…