بلوچستان اسمبلی کے 16 ارکان نے تحریک عدم اعتماد سیکریٹری اسمبلی کے پاس جمع کروادی ہے . وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف جمع کراگئی تحریک عدم اعتماد پر 16 ارکان اسمبلی کے دستخط موجود ہیں . . .
(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد آگئی . 16 ارکان اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد پیش کردی .
متعلقہ خبریں