تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کو واضح شکست ہوگی، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تحریک عدم اعتمادمیں اپوزیشن کو واضح شکست ہوگی،ان خیالات کا اظہار حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے نجی ٹی وی چینل سے اپوزیشن کے تحریک عدم اعتماد جمع کرانے پر ردعمل دیتے کیا . انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد جمع کرنا اپوزیشن کا حق ہے مگر کامیابی کیلئے اپوزیشن کو مطلوبہ تعداد لانا ہوگا .

انہوں نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کا ہمیشہ یہ کام رہا ہے کہ حکومت کو اچھے کام کرنے سے روکیں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا عرصے سے خواہش ہے کہ حکومت تبدیل کر یں . . .

متعلقہ خبریں