کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تحریک عدم اعتمادمیں اپوزیشن کو واضح شکست ہوگی،ان خیالات کا اظہار حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے نجی ٹی وی چینل سے اپوزیشن کے تحریک عدم اعتماد جمع کرانے پر ردعمل دیتے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد جمع کرنا اپوزیشن کا حق ہے مگر کامیابی کیلئے اپوزیشن کو مطلوبہ تعداد لانا ہوگا۔ انہوں نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کا ہمیشہ یہ کام رہا ہے کہ حکومت کو اچھے کام کرنے سے روکیں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا عرصے سے خواہش ہے کہ حکومت تبدیل کر یں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…