کوئٹہ+اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اتوار کو نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے انہیں وزیراعظم نامزد ہونے پر مبارکباد دی اورنگران وزیراعظم کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے نگران وزیراعظم اپنے آئینی مینڈیٹ کے مطابق صاف و شفاف انتخابات یقینی بنائیں گے انوارالحق کاکڑ کا نگران وزیراعظم بننا بلوچستان کے لئے اعزاز ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ دعا ہے کہ نگران وزیراعظم اپنے آئینی مینڈیٹ کو پورا کرنے میں کامیاب ہوں۔دونوں رہنماو¿ں کے درمیان سیاسی و دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا نگران وزیراعظم نے نیک خواہشات پر وزیراعلیٰ سے اظہار تشکرکیا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ان حکمرانوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کورٹ کے آئینی بینچ نے کنونشن سینٹر کے نجی استعمال پر پاکستان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے…
لاہور(قدرت روزنامہ)مرغی کا گوشت دوبارہ سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بالائی علاقوں میں آج شام یا رات سے 16 نومبر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر آصف علی زرداری کے…