اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے نگران وزیر اعظم مقرر ہونے والے سینیٹر انوارالحق کاکڑ کیلئے 12 کا ہندسہ خوش بختی کی علامت بن گیا۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے سینیٹ کی جنرل نشست پر آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑا اور اس پر 2018 میں سینیٹر منتخب ہوئے۔
انہوں نے12 مارچ 2018 کو اس عہدے کا حلف اٹھایا اور 12 اگست 2023 کو ہی انہیں پاکستان کا نگران وزیر اعظم بنایا گیا۔نامزد نگران وزیراعظم سینیٹرانوارالحق کاکڑ کا تعلق بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے کان مہترزئی اور پشتونوں کے معروف قبیلے کاکڑ سے ہے۔
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کے میزبان معروف کامیڈین کپل شرمانے…