اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان سے تعلق رکھنے والے انوار الحق کاکڑ آج ملک کے آٹھویں نگراں وزیراعظم بن گئے، نگراں وزیراعظم انوارا لحق کو پرائم منسٹر ہاؤس میں گارڈ آف آنر دیا گیا۔
نگراں وزیراعظم نے تینوں مسلح افواج کے چاک و چوبند دستوں سے سلامی لی، سلامی کے بعد نگراں وزیراعظم انوارالحق نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔
اس سے قبل ایوان صدر میں ہونے والی پر وقار تقریب میں صدر مملکت عارف علوی نے انوارالحق کاکڑ سے حلف لیا، تقریب حلف برداری میں سبکدوش ہونے والے وزیراعظم شہباز شریف بھی شریک ہوئے۔
چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، تینوں مسلح افواج کے سربراہ، صوبائی گورنرز بھی تقریب حلف برداری میں شریک تھے۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…