جوہانسبرگ (قدرت روزنامہ) سائوتھ افریقہ کے سابق فاسٹ بولر اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ورنن فلینڈر نے کہا ہے کہ نوجوان بولنگ اٹیک کی کارکردگی میں تسلسل لا سکتا ہوں۔ورنن فلینڈر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ماہر کھلاڑیوں کے گروپ کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔بولنگ کوچ نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے مجھے کال کی اور پاکستان ٹیم جوائن کرنے میں دلچسپی کا پوچھا، میرے لیے یہ ایک اچھا موقع تھا میں انکار نہیں کر سکتا تھا۔انہوں نے کہا کہ محمد حسنین ٹیلنٹڈ نوجوان بولر ہے،
پاکستان کرکٹ ٹیم کے یہ نوجوان بھی اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…