پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا احتجاج کا اعلان


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی نے جمعے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت نے ماضی کی حکومتوں کے ظالمانہ اقدامات کی توثیق کر دی، پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ غریب عوام پر ظلم کی انتہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکمران آئی ایم ایف کے کہنے پر عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، عوام کی حالت پر رحم کیا جائے اور نگراں حکومت لوگوں کو ریلیف دے۔
امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ قوم ظلم کے خلاف اٹھ کھڑی ہو اور جماعت اسلامی کے پرامن احتجاج کا حصہ بنے۔

Recent Posts

کراچی سے آئی مظلوم خواتین پر سپریم کورٹ کے دروازے کیوں بند ہوئے؟

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی سے سفر کرکے سپریم کورٹ اسلام آباد پہنچنے والی 2خواتین کو پولیس…

2 mins ago

ایشیا کی ٹاپ 100 یونیورسٹیز میں شامل پاکستان کی 2 یونیورسٹیز کون سی ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حالیہ کیو ایس ایشیا یونیورسٹی رینکنگ میں صرف 2 پاکستانی یونیورسٹیز ٹاپ…

10 mins ago

’کیا کہہ رہی ہو بھئی‘، ڈمپل کپاڈیا کے مشورے پر منیشا کوئرالا کا ردعمل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)منیشا کوئرالا کا شمار سنہ 1990 کی دہائی میں بالی ووڈ کی…

1 hour ago

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کارکنان مشتعل، ’ورکر کو عزت دو‘ کے نعرے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے کارکنان نے وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں…

1 hour ago

دھمکانے والے سلمان خان کے پھر پیچھے پڑگئے، اس مرتبہ انوکھی دھمکی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے…

1 hour ago

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات زیر غور ہے لیکن ابھی فیصلہ نہیں ہوا، کامران مرتضیٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ) کے سینیئر رہنما اور سینیٹر…

2 hours ago