نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی تقرری


کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان میں آئینی بحران کا خدشہ ‘ 36 گھنٹے گزرنے کے باوجود پارلیمانی کمیٹی نہ بن سکی ۔ نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے پاس 72 گھنٹے ہوتے ہے تاہم 36 گھنٹے سے زائد وقت گزر گیا تاحال کمیٹی نہ بن سکی ۔
بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کیجانب سے ماہرین قانون سے مشاورت کا سلسلہ جاری وزیر اعلیٰ بلوچستان کے پارلیمانی کمیٹی کیلئے 3 نام ارسال کئے تاہم نگران وزیراعلیٰ کیلئے تاحال آفیشل طور پر نام تجویز نہیں کئے۔
اپوزیشن لیڈر کیجانب سے کمیٹی کیلئے نام تجویز کئے گئے تاہم اس پر اپوزیشن کی دو جماعتوں نے اعتراض اٹھایا ہے۔ آئین کے تحت پارلیمانی کمیٹی کیلئے نام تجویز کرنا وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کا اختیار ہے ’ آئینی ماہرین
بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کیجانب سے پارلیمانی کمیٹی کے قیام میں تاخیر سے صوبے میں آئینی بحران کا خدشہ ۔پارلیمانی کمیٹی کے وقت 72 گھنٹے گزرنے کے بعد معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائیگا ‘ آئینی ماہرین

Recent Posts

ان حکمرانوں سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا گیا ہے: شیخ رشید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ان حکمرانوں…

1 min ago

کنونشن سینٹر کا نجی استعمال، آئینی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف کیس نمٹا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کورٹ کے آئینی بینچ نے کنونشن سینٹر کے نجی استعمال پر پاکستان…

26 mins ago

ہو سکتا ہے قومی حکومت بھی وجود میں آ جائے،شیخ رشید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے…

27 mins ago

مرغی کا گوشت سستا، انڈے مزید مہنگے ہو گئے

لاہور(قدرت روزنامہ)مرغی کا گوشت دوبارہ سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری…

30 mins ago

آج کہاں بارش اور کہاں برفباری ہونے کا امکان ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بالائی علاقوں میں آج شام یا رات سے 16 نومبر…

33 mins ago

آصف زرداری قتل سازش کیس ،عدالت نے شیخ رشید کیخلاف مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر آصف علی زرداری کے…

33 mins ago