کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم
، اجلاس میں کمیٹی کے چار اراکین زمرک اچکزئی ،واحد صدیقی ، نواز کاکڑ ، یونس زہری نے شرکت کی
اجلاس میں دو حکومتی اراکین قدوس بزنجو اور عبدالرحمن کھیتران نے شرکت نہیں کی
اجلاس میں نگران وزیراعلی کیلئے نامزد چار ناموں پر غور کیا گیا تاہم کوئی حتمی فیصلہ نہ ہوسکا
کمیٹی کا اجلاس آج جمعہ کے روز دو بجے دوبارہ طلب
کمیٹی آج جمعہ کی رات بارہ بجے تک فیصلہ نہ کرسکی تو معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائیگا
. .