اگر آپ واقعی ذہین ہیں تو 30 سیکنڈ میں مختلف دائرہ تلاش کرکے دکھائیں

(قدرت روزنامہ)انٹرنیٹ صارفین کی ذہنی صلاحیت نکھارنے کے لئے آج جو تصویری پہیلی پیش کی جارہی ہے اُس میں انہیں درست جواب بتانا ہوگا۔

یہ پہیلی اتنی آسان اور سادہ نہیں جتنا آپ سمجھ رہے ہیں کیونکہ درست جواب تلاش کرنے کے دوران آپ کو‌ پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔

درج ذیل تصویر میں موجود پانچ لائنوں میں صرف دائرہ بنے ہوئے ہیں جو کہ ایک جیسے ہیں لیکن ان میں سے ایک دائرہ ایسا ہے جو کہ بقیہ تمام دائروں سے الگ اور مختلف ہے۔

صارفین اس طرح کی پہیلیوں کو چیلنج کے طور پر قبول کرتے ہیں اور درست جواب تلاش کرتے ہیں اور پھر وہ اپنے قریبی دوستوں کو بھی یہی چیلنج دیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ وائرل بھی ہوجاتی ہیں۔

آج جو پہیلی یا چیلنج آپ کے سامنے پیش کررہے ہیں وہ دکھنے میں بہت آسان لگتی ہے مگر جب اس پہیلی کا جواب تلاش کریں تو سر چکرا جائے گا کیوں کہ اس کا جواب آپ کی بصارت پر منحصر ہے۔

اس پہیلی کو بھی حل کرنا صارفین کے لئے خاصہ مشکل ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ یہ آپ کی ذہنی صلاحیت اور دماغی کارکردگی پر بنیاد کرتا ہے۔

اوپر دی جانے والی تصویر کو غور سے دہیکھیں اور بتائیں کہ اس تمام دائروں میں سے سب سے الگ دائرہ کون سا ہے۔

آپ کو اس کا ضواب مل جائیگا اور اگر نہیں ملتا ہے تو ہم آپ کی مدد کریں گے ۔

تو کیا آپ کو اس کا جواب مل گیا ہے؟ اگر نہیں تو نیچے دی جانے والی تصویر آپ کی مدد کریگی۔

Recent Posts

پشاور پولیس لائن دھماکے میں اہلکار ہی ملوث نکلا، اداروں نے تحویل میں لے لیا

پشاور(قدرت روزنامہ) پولیس لائن دھماکے میں پولیس اہل کار ہی ملوث نکلا، جسے اداروں نے…

4 mins ago

پریکٹس اینڈ پروسیجرز ایکٹ میں ترمیم مناسب سمجھی گئی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پریکٹس…

32 mins ago

مخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں…

1 hour ago

ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا، فائرنگ کرنیوالا قریبی دوست گرفتار

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق…

1 hour ago

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور…

1 hour ago

صنم جاوید کے والد کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی…

1 hour ago