پاکستانی اداکاراؤں کی بھارتی اداکار سنیل شیٹھی اور نرگس فخری سے ملاقات


لاس اینجلس (قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز کی حسیناؤں صنم بلوچ، اشنا شاہ، شائستہ لودھی اور بالی ووڈ کے اسٹارز سنیل شیٹھی اور نرگس فخری کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔حال ہی میں امریکہ میں پاکستان شوبز کی اداکاراؤں اور بالی ووڈ کے اداکاروں کی ایک میچ کے دوران ملاقات ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔
ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ صنم بلوچ، اشنا شاہ اور شائستہ لودھی بھارتی اداکارہ نرگس فخری کے ساتھ موجود ہیں جبکہ یہ ایک ہی ٹیم کو سپورٹ کر رہی ہیں۔

ایک اور تصویر میں شائستہ لودھی اور صنم بلوچ کو بالی ووڈ اسٹار سنیل شیٹھی کے ساتھ موجود ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان تصاویر صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔
یاد رہے اس سے پاکستان کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی اور سنیل شیٹھی کی ملاقات کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

Recent Posts

آئی پی ایل کے دوران پی ایس ایل کروا کر اگر اچھے کھلاڑیوں کو لایا جائے تو یہ پی ایس ایل کے لیے بہترین ہو گا، عاطف رانا

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے…

4 mins ago

جہانگیر ترین کی واپسی ۔۔۔کونسا اہم حکومتی عہدہ مل گیا ؟جانیے

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) بانی استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر خان…

16 mins ago

ٹک ٹاک ویڈیو خراب کرنے پراستاد نے6 بچوں کے ہاتھ توڑ دیئے

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ٹک ٹاک ویڈیو خراب کرنےپرسکول ٹیچرنے6 طلبا پر بہیمانہ…

23 mins ago

الیکٹرک بائیکس کے لیے اپلائی کرنیوالی خواتین کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور (قدرت روزنامہ)الیکٹرک بائیکس کے لیے اپلائی کرنیوالی طالبات کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ…

29 mins ago

کوئٹہ کے متعدد علاقوں میں 19اور 20 مئی کو بجلی بند رہے گی، کیسکو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوںپر ضروری مرمتی…

3 hours ago

بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں…

3 hours ago