کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں ڈالر 74 پیسے مہنگا ہو کر 299 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 315 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت کل 311 روپے تھی جبکہ گزشتہ روز اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 299 روپے ایک پیسے تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…