مکہ مکرمہ میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش ،زائرین کے تحفظ کیلئے اہم ہدایات جاری

مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ)حرمین انتظامیہ نے بارش کے وقت مسجد الحرام کے زائرین کی سلامتی کے لیے ہدایات جاری کی ہیں۔ انتظامیہ نے کہا ہے کہ بارش کے وقت دعا اور استغفار بہترین ہوتا ہے۔جب بارش ہو رہی ہو تو سیڑھیاں اترنے اور چڑھنے سے اجتناب کیا جائے۔

انتظامیہ نے کہا ہے کہ حرم کے اندر اور باہر جگہ جگہ پھسلن سے بچنے کے لیے پلاسٹک کے فرش بچھا دیے جاتے ہیں،بارش کے وقت چلنے کے لیے اس کا استعمال کیا جائے اور بچوں کو پانی سے دور رکھا جائے،اہلکاروں کی ہدایات پر عمل کیا جائے اور جہاں کہیں بھی کوئی منفی چیز دیکھی جائے تو فوری طور پر مطلع کردیا جائے۔

Recent Posts

حارث رؤف ایک وکٹ کے فرق سے وقار یونس کا ریکارڈ برابر نہ کرسکے

پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف تین میچز کی ون ڈے سیریز میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر…

31 mins ago

کوئٹہ دھماکا، جعفر ایکسپریس اور بولان میل کی سروس کب تک معطل رہے گی؟

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہوئے دہشتگردی کے افسوسناک واقعے کے بعد کوئٹہ سے…

37 mins ago

جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنےکا فیصلہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ سے چلنے والی جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے…

44 mins ago

چیمپئنز ٹرافی 2025: شیڈول پر ڈیڈ لاک برقرار، شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول پر ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کی…

45 mins ago

چھینا ہوا موبائل دینے کیلئے گھر بلاکر خاتون کومبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

بھکر (قدرت روزنامہ) خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد ایک ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔…

48 mins ago

مریم پنجاب کے ہسپتالوں کی تعریفیں کرتی نہیں تھکتیں، اپنا علاج باہر سے کراتی ہیں: بیرسٹر سیف

پشاور (قدرت روزنامہ )مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم…

53 mins ago