محمد عامر نے ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ کا لینے کا اعلان کر دیا ہے جس میں قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر محمد عامر کو اے کیٹیگری میں رکھا ہے۔پی سی بی کی طرف سے سنٹرل کنٹریکٹ کے اعلان کے بعد محمد عامر نے ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مجھے بتائے بغیر سنٹرل کنٹریکٹ اے کیٹگری میں شامل کیا ہے۔ سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط نہیں کرونگا، ابھی

ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سنٹرل کنٹریکٹ دے کر پاکستان کرکٹ بورڈ مجھے اپنا پابند کرنا چاہتا ہے۔ اڑھائی لاکھ روپے کی خاطر بورڈ کی پابندیوں کا محتاج نہیں ہونا چاہتا۔ ابھی فیصلہ نہیں کیا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی ہے یا نہیں۔ ریٹائرمنٹ ابھی واپس نہیں لی، نئی مینجمنٹ کو دیکھونگا پھر فیصلہ کرونگا۔

Recent Posts

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…

30 mins ago

نئی متعارف کروائی گئی گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…

36 mins ago

بلوچستان کےچندعلاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طورپرمعطل:پی ٹی اے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور…

39 mins ago

وزارت داخلہ کا غیر قانونی وی پی این بند کرنے کیلئے پی ٹی اے کو خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…

51 mins ago

مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ، سالانہ شرح 4.16 فیصد پر آنے کا دعوی

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…

55 mins ago

مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ سے اربوں روپے غیرقانونی جاری ہونے کا انکشاف

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…

1 hour ago