خضدار میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار کے علاقے پولیس روڈ کے قریب پولیس کی گاڑی پر کریکر حملہ، زرائع کے مطابق دھماکے میں اسد اللہ نامی پولیس ڈرائیور زخمی ہو گیا ، دھماکہ سے پولیس موبائل متاثر ہو گئی ،زرائع کا کہنا ہے کہ زخمی پولیس اہلکار کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ کا محاصرہ کر کے واقع کی تحقیقات شروع کر دی .

.

.

متعلقہ خبریں