خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار کے علاقے پولیس روڈ کے قریب پولیس کی گاڑی پر کریکر حملہ، زرائع کے مطابق دھماکے میں اسد اللہ نامی پولیس ڈرائیور زخمی ہو گیا ، دھماکہ سے پولیس موبائل متاثر ہو گئی ،زرائع کا کہنا ہے کہ زخمی پولیس اہلکار کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ کا محاصرہ کر کے واقع کی تحقیقات شروع کر دی۔
لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب میں دہشت کی علامت سمجھا جانے والا انتہائی خطرناک شوٹر و ڈاکو اسد…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ہدایت پر سانحہ پنجگور کے مزدوروں کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے…
نیویارک(قدرت روزنامہ)سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کا سنہرا سلاد پتہ تیار کیا ہے جو…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 61 افراد میں ڈینگی پازیٹیو کی تصدیق کے بعد…
ڈبلن(قدرت روزنامہ) فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر یورپی یونین کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن…