سوراب، پسند کی شادی موت کا پروانہ بن گئی، شوہر دو بیویوں سمیت قتل

سوراب(قدرت روزنامہ)سوراب کے علاقے کلی رودینی میں مسلح افراد کا گھرمیں گھس کر فائرنگ،فائرنگ سے شوہر دونوں بیویوں سمیت جان بحق،جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا، پولیس ذراِئع کے مطابق مقتولین کی لاشیں ڈی ایچ کیو منتقل کردی گئی ہےواقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے . پولیس نے علاقے کوگھیرے لےکرملزمان کی تلاش شروع کردی ہے .

واضع رہے کہ محمدحیات نامی شخص مسما ن کو گھرسے بھگاکرشادی کی تھی جس پرلڑکی کے والدنے دیگرافراد کے ساتھ مل کر فائرنگ کرکےانھیں قتل کردیاہے،مقتولین کا تعلق ضلع واشک کے علاقہ بسیمہ سے ہے .

. .

متعلقہ خبریں