سوراب، پسند کی شادی موت کا پروانہ بن گئی، شوہر دو بیویوں سمیت قتل

سوراب(قدرت روزنامہ)سوراب کے علاقے کلی رودینی میں مسلح افراد کا گھرمیں گھس کر فائرنگ،فائرنگ سے شوہر دونوں بیویوں سمیت جان بحق،جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا، پولیس ذراِئع کے مطابق مقتولین کی لاشیں ڈی ایچ کیو منتقل کردی گئی ہےواقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس نے علاقے کوگھیرے لےکرملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔واضع رہے کہ محمدحیات نامی شخص مسما ن کو گھرسے بھگاکرشادی کی تھی جس پرلڑکی کے والدنے دیگرافراد کے ساتھ مل کر فائرنگ کرکےانھیں قتل کردیاہے،مقتولین کا تعلق ضلع واشک کے علاقہ بسیمہ سے ہے۔

Recent Posts

پی آئی اے کی مسقط سے پشاور آنے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی(قدرت روزنامہ)پی آئی اے کی مسقط سے پشاور آنے والی پرواز کی جانب سے شدید…

1 min ago

محمد یوسف کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ) محمد یوسف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے…

6 mins ago

چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل آج پینتھرز اور مارخورز کے مابین ہوگا

فیصل آباد ( قدرت روزنامہ) چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا،…

10 mins ago

سپریم کورٹ کی انتظامی کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی کے منٹس جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کی انتظامی کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی کے منٹس…

11 mins ago

اکتوبر میں آئینی ترامیم دوبارہ لائیں گے: سینیٹرعرفان صدیقی کا دعویٰ

اسلام آباد( قدرت روزنامہ ) رہنما مسلم لیگ ن اور سینیٹرعرفان صدیقی نے اکتوبر میں…

18 mins ago

ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے گرین انرجی کو فروغ دینا ہو گا: احسن اقبال

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے…

22 mins ago