نگراں مشیر معدنیات عمیر محمد حسنی کی کوئٹہ ٹراما سینٹر واقعے پر ڈاکٹروں اور اسٹاف سے معذرت

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان نگراں کابینہ کے مشیر معدنیات عمیر محمد حسنی نے ٹراما سینٹر سول اسپتال میں رونما ہونے والے نا خوشگوار واقعہ پر ٹراما سینٹر کے ڈاکٹروں اور دیگر اسٹاف سے دلی معذرت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں نگراں صوبائی مشیر نے تسلیم کیا ہے کہ یہ ایک افسوسناک واقعہ تھا جو ایک غلط فہمی کی بنیاد پر رونما ہوا۔ صوبائی مشیر نے کہا کہ ذمہ دار حکومتی نمائندے کی حیثیت سے عوام کی خدمت انکی ذمہ داری ہے، خاص طور سے پہلے ہی سے مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کی دادرسی اور خیال داری انکا اخلاقی فریضہ بھی ہے نگراں صوبائی مشیر نے ٹراما سینٹر کے فرض شناس اسٹاف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آئندہ سے وہ خود بھی ایسے ناخوشگوار واقعات کی روک تھام میں اپنا کردار بھرپور طور پر ادا کرینگے ۔

Recent Posts

محمد یوسف کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ) محمد یوسف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے…

5 mins ago

چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل آج پینتھرز اور مارخورز کے مابین ہوگا

فیصل آباد ( قدرت روزنامہ) چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا،…

9 mins ago

سپریم کورٹ کی انتظامی کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی کے منٹس جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کی انتظامی کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی کے منٹس…

10 mins ago

اکتوبر میں آئینی ترامیم دوبارہ لائیں گے: سینیٹرعرفان صدیقی کا دعویٰ

اسلام آباد( قدرت روزنامہ ) رہنما مسلم لیگ ن اور سینیٹرعرفان صدیقی نے اکتوبر میں…

17 mins ago

ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے گرین انرجی کو فروغ دینا ہو گا: احسن اقبال

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے…

21 mins ago

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد اورگردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، پنجاب، خیبرپختونخوا اور…

30 mins ago