گمشدگیوں کیخلاف احتجاج، وی بی ایم پی نے سیاسی جماعتوں اور طلبا تنظیموں میں دعوت نامے تقسیم کردیے

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ 30 اگست کو جبری گمشدگیوں کے متاثرین کے عالمی دن کی مناسبت سے وی بی ایم پی کے زیرے اہتمام لاپتہ افراد کے مسئلے پر ایک روزہ سیمینار میں شرکت کے دعوت نامے سیاسی پارٹیوں اور طلبا تنظیموں کے رہنماوں کو دے دیئے جن میں بلوچستان نشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل، نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر میر کبیر محمد شہی، نشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنما احمد جان، بی ایس او(پجار)کے مرکزی سیکرٹری جنرل ابرار بلوچ، پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنماوں اور ہیومن رائٹس کمیشن بلوچستان کے کوآرڈینٹر ملک فرید شاہوانی شامل ہے انہوں نے کہا کہ سیاسی پارٹیوں اور طلبا تنظیموں کے رہنماوں نے یقین دھانی کرائی کے کہ انکے پارٹی رہنما اور کارکن سیمینار میں بھرپور شرکت کرینگے دراثنا وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے کہا کہ 30 اگست کو کوئٹہ پریس کلب میں منعقدہ سیمینار کے مہمان خاص بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل ہونگے جبکہ صدارت وی بی ایم پی کے چیرمین نصراللہ بلوچ کرینگے۔

Recent Posts

سری لنکن کرکٹ ٹیم کا سنتھ جے سوریا کو فل ٹائم ہیڈ کوچ تعینات کرنیکا فیصلہ

کولمبو(قدرت روزنامہ)سری لنکا کرکٹ نے سابق کپتان سنتھ جے سوریا کو ایک سال کے لیے…

4 mins ago

80 ہزار سال کے بعد ’ دم دار ستارے ‘ کی واپسی،12 اکتوبر کے بعد دکھائی دے گا

کراچی (قدرت روزنامہ )سپارکو نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ 80 ہزار سال کے…

8 mins ago

پی آئی اے کی مسقط سے پشاور آنے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی(قدرت روزنامہ)پی آئی اے کی مسقط سے پشاور آنے والی پرواز کی جانب سے شدید…

9 mins ago

محمد یوسف کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ) محمد یوسف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے…

15 mins ago

چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل آج پینتھرز اور مارخورز کے مابین ہوگا

فیصل آباد ( قدرت روزنامہ) چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا،…

18 mins ago

سپریم کورٹ کی انتظامی کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی کے منٹس جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کی انتظامی کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی کے منٹس…

19 mins ago