طارق جاوید مینگل کو ڈسٹرکٹ پشین(ڈی سی ) پشین بلوچستان تعینات ہونے پرمبارکباد پیش کرتے ہیں محمد آصف ترین

کوئٹہ(قدررت روزنامہ) طارق جاوید مینگل کو ڈسٹرکٹ پشین(ڈی سی ) پشین بلوچستان تعینات ہونے پرمبارکباد پیش کرتے ہیں موصوف ایک وسیع تجربہ رکھنے کے ساتھ قبائلی روایات ، ماحول او موجودہ دیگر صورتحال سے بخوبی واقف ھے ایک قابل ، باصلاحیت و باخبر افسر جو اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ڈسٹرکٹ پشین کے انتظامی امور بالخصوص امن و امان اور دیگر مسائل کے حل کے لئے مثالی کردار ادا کرینگے یہ بات پشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستان کے پیٹرن ان چیف اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو ممبر محمد آصف ترین نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ طارق جاوید مینگل کی بطور ڈپٹی کمشنر پشین تعیناتی خوش آئند ھے امید ظاہر کی جاتی ہے کہ موصوف اپنی عملی و انتظامی تجربے ، فکر و فہم کے بدولت پشین کو نمایاں مقام دلائنگے ہم پشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستان اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہداداران اور زمہ داران قانون کے دائرے میں رہ کر میرٹ کی بنیاد پر ڈپٹی کمشنر پشین طارق جاوید مینگل کی شانہ بشانہ تاجر کمیونٹی کے مسائل کے حل ، وسائل، ریونیو اور ملکی معیشت کی بہتری کے لئے مل کر کام کرینگے تاکہ صوبے کے ریونیو و معیشت ، امن ا امان و انتظامی امور پہلے سے بہتر ہوسکے.

. .

متعلقہ خبریں