توشہ خانہ کیس جان بوجھ کر لٹکایا جا رہا ہے، نعیم پنجوتھا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے ترجمان قانونی امور نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس جان بوجھ کر لٹکایا جا رہا ہے، فوراً فیصلہ دینا چاہیے۔
ایک بیان میں نعیم پنجوتھا نے کہا کہ توشہ خانہ کیس میں قانون و انصاف کا قتل کیا جا رہا ہے، آئین معطل ہو چکا ہے۔نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سیکشن 426 میں نوٹس جاری کرنے کا ذکر ہی نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پھر کیوں نوٹس جاری کیا؟
انہوں نے کہا کہ نوٹس ہو بھی گیا تو ریکارڈ طلبی کے لیے دوبارہ طویل نوٹس کیوں جاری کیا؟ ان کا کہنا ہے کہ ہائی کورٹ نے سماعت مقرر ہونے کے باوجود کیوں 2 دن کا مزید ٹائم دیا؟

Recent Posts

سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ قائم،پہلی بار100انڈیکس 95ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل…

8 mins ago

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 14 پیسے کی کمی ریکارڈ

انٹربینک میں امریکی ڈالر277 روپے 60 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے آخری…

22 mins ago

سرکاری محکموں کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام مرتب کرنےکی ہدایت

سرکاری محکمے اکتیس دسمبر دوہزارچوبیس تک ترقیاتی بجٹ کی تیاری کی ٹیمز تشکیل دیں گے…

27 mins ago

چھٹیاں بڑھادی گئیں، پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن لگے گا، مریم اورنگزیب

لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، تعمیراتی کام پر ایک ہفتے کے لیے پابندی…

40 mins ago

پہلے ٹی20 میں رضوان کی سب سے بڑی غلطی جو امپائرز کی نظروں بچ گئی

برسبین (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں قومی…

40 mins ago

اسموگ کی صورتحال؛ لاہور اورملتان میں ہفتے میں 3 دن لاک ڈاؤن، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آن لائن کی جارہی ہیں، مریم اورنگزیب لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت…

51 mins ago