چیف جسٹس نے سیشن کورٹ میں باقاعدہ طور پر ہائی کورٹ سرکٹ بینچ ویڈیو لنک کیسز سننے کا افتتاح کیا

لورالائی(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس نے شیشن کورٹ میں باقاعدہ طور پر ہائی کورٹ سرکٹ بنچ ویڈیو لنک کیسز سننے کا افتتاح کیا چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے بار سے خطاب

چیف جسٹس نعیم اختر افغان نے لورالائی بار سے خطاب میں لورالائی بار کے مسائل حل کرنے کی یقین دھانی کرائی اور لورالائی بار کو تین لاکھ کا دینے کا اعلان کیا اس کےچیف جسٹس نعیم اختر افغان ، چیف جسٹس ہاشم خان کاکڑ کمشنر لورالائی ڈویژن محمد گل خلجی اور ڈی آئی جی پولیس لورالائی رینج ملک محمد سلیم لہڑی نے ہائی کورٹ سرکٹ بنچ کے زمین کا معائنہ کیانیا ڈسٹرکٹ جیل کے ساتھ ہائیکورٹ سرکٹ بنچ کے لیے 12 ایکڑ اراضی مختص کیا چیف جسٹس نعیم اختر افغان نے لورالائی جیل کا دورہ چیف جسٹس نعیم اختر افغان نے جیل میں جیل سپرنٹینڈنٹ عبداللہ خان کاکڑ نے تفصیلی بریفننگ دی اور بریفنگ کے بعد چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے جیل میں قیدیوں سے فرداً فرداً ملاقات کی
قیدیوں کے مسائل سنے اور حل کرنے کی ہدایت جاری کی

. .

متعلقہ خبریں