پنجگور، دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے وشبود کسٹم کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق پنجگور وشبود کسٹم کے قریب دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے . تیجے میں ندیم نامی شخص جاں بحق اور عزیز نامی شخص زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا زخمی کو طبی امداد دی جارہی ہے جبکہ جاں بحق شخص کو ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کیا گیا پولیس مزید کاروائی کررہی ہے .

. .

متعلقہ خبریں