گوادر(قدرت روزنامہ) چینی حکومت کی جانب سے گوادر میں تعلیم نظام کی بہتری میں خصوصی دلچسپی دیکھنے میں آئی ہے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن گوادر کا گوادر پورٹ کے جنرل مینیجر ایڈمنسٹریشن مسٹر زاؤ یاودنگ اورمسٹر جیری اسٹنٹ جنرل منیجر ایڈمنسٹریشن سے اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں گوادر کے سکولوں میں چین کے تعاون سے جاری منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس گوادر کی جانب سے ضلع گوادر کے1200 سٹوڈنٹس کے لیئے ایک پیکیج کا منصوبہ پیش کیا گیا ، جسے چینی حکام نے منظور کیا۔ اس منصوبے پر ستمبر میں اس پرعمل درآمد شروع کیاجائے گا مسٹر ژاؤ یاودنگ نے کہا کہ وہ گوادر میں تعلیم نظام کی ترقی کے لیئے مکمل تعاون کریں گے اجلاس میں نسیم احمد (پاک چائنا اسکول) اور ماجد علی(اسسٹنٹ جنرل مینیجر) بھی موجود تھے۔
انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…
کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…
پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…
وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…
بھارت کے معروف سپورٹس صحافی وکرانت گپتا اور پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر کی…