کوئٹہ(قدرت روزنامہ)آل بلوچستان تندور ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت چالیس روپے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ایسوسی ایشن کے رہنما نعیم خلجی کا کہنا تھا کہ آٹے اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعدروٹی موجودہ قیمت پر فروخت کرنا ممکن نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر ریٹ نہیں بڑھانا چاہتے تو 150 گرام کی روٹی 30 روپے میں فروخت کرنے کی اجازت دے دی جائے۔
تندور ایسوسی ایشن 220 گرام روٹی کی قیمت 40 روپے مقرر کرنا چاہتی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ تندوروں پر چھاپوں اور گرفتاریوں کا نگراں وزیراعلیٰ نوٹس لیں۔
کراچی (قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر حافظ نعیم…
لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…
لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…